Jump to content

File talk:NA-134 Kasur-IV (2024).svg

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

Sidra Fsisal NA-134 PATTOKI,KASUR

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میں سدرہ فیصل آپکی بہن ، آپکی بیٹی آپ سے مخاطب ہوں۔ میں ہر۔ممکن کوشش کر رہی ہوں کہ حلقے کے ہر گاؤں ،گھر، محلے تک پہنچوں لیکن وقت قلت سے تھوڑی بہت دیر ہوجاتی ہےجن علاقوں میں نہیں پہنچ پائی لیکن میری کوشش پے کہ آپ متحد رہیں اور نقالوں سے ہوشیار رہیں۔میں آپ سب کی آواز بن کر عملی سیاست میں اتری ہوں۔ میرا مشن ہے کہ میں اپنے علاقے کی سیاست پر مسلط دوخاندانوں کی فرسودہ اور موروثی اجارادری کو ختم کروں۔ میرا مقصد صرف عوام کی خدمت اور فلاح ہے۔ جس میں مجھے اپنے بزرگوں ، ماؤں ،بہنو اور اپنی یوتھ کے ساتھ کی سخت ضرورت ہے تاکہ ہم سب ملکر اپنے علاقے کے درینہ مسائل کو حل کر سکیں۔ میں وعدہ کرتی ہوں کہ عمران خان کی قیادت میں علاقے کی بہتری اور ترقی کے لئے جو ممکن ہوسکے کروں۔ میرا منشور ہے کہ علاقے میں : 1- انٹرنیشنل لیول کی یورنیورسٹی کا قیام 2-سرکاری دفاتر کی پتوکی تحصیل میں منتقلی 3-کسان برادری کے مسائل کا حل 4۔ پڑھی لکھی یوتھ کو ترجیحی بنیادوں پر نوکروں کی فراہمی 5۔ علاقے میں موجود سیوریج سسٹم کی بہتری اور بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر عمل درآمد