User:محمد زاہد خان ایڈووکیٹ

From Wikipedia, the free encyclopedia

گوپانگ قبیلہ ایک سخت جان اور بہادر بلوچ شاخضرورت ترميم گوپانگ بلوچ قوم کا ایک بہت بڑا قبیلہ ہے جو جنوبی پنجاب سے لیکر سندھ ٹھٹھہ تک آباد ہے انتہائی دلیر اور بہادر سخت جان لوگ مانے جاتے ہیں قبل ازیں جتنی بھی قبائلی لڑائیاں ہوئیں کوئی بھی قبیلہ گوپانگ بلوچ قبیلے کو نہ ہرا سکا لیکن ایک افسوس ناک امر یہ ہے کہ گوپانگ قبیلے میں ناخواندگی کا عنصر بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے ترقی کے میدان میں یہ لوگ پیچھے ہیں تحصیل جتوئی سے تعلق رکھنے والے گوپانگ برادری کے چند پڑھے لکھے نوجوانوں نے جن میں محمد زاہد خان گوپانگ ایڈووکیٹ اعظم خان گوپانگ نصراللہ خان گوپانگ ایڈووکیٹ فیصل منیر خان گوپانگ ایڈووکیٹ علی قاسم خان گوپانگ علی پور سے عبد الرشید خان گوپانگ ایڈووکیٹ اسلم خان گوپانگ نے گوپانگ اتحاد کی بنیاد رکھی اور سندھ تک اس اتحاد کے دائرہ کو بڑھایا اس سلسلہ میں اعظم خان گوپانگ نے کراچی میں فرمان خان گوپانگ ایڈووکیٹ جبکہ لاڑکانہ میں نوید مراد خان گوپانگ ایڈووکیٹ سے ملاقاتیں کیں جلد ہی اس اتحاد کو مزید استحکام دینے کے لیے مشترکہ اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے ہ