User:Hafiz zahid rasheed

From Wikipedia, the free encyclopedia

<مکتوب خادم> السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.. اللہ تعالی نے ملک "شام" کو بہت سے فضائل اور خصوصیات عطاء فرمائی ھیں..اسلام کے دشمن جانتے ھیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین مبارکہ بلاشبہ سچے ھیں..اور ان فرامین کے مطابق..اسلام کے عظیم عروج کی بنیاد..ملک شام سے پڑے گی..یہیں وہ لشکر منظم ہوگا جس کا مقابلہ نہ کوئی طاغوت کرسکے گا نہ دجال..چنانچہ دشمنان اسلام صدیوں سے اسی کوشش میں ہیں کہ..شام کو تقسیم کریں،شام کو مفلوج کریں..شام میں مسلمانوں کی قوت نہ بننے دیں..اور شام کو ھمیشہ زخمی رکھیں..مگر اب وقت قریب آرھا ہے تو شام بھی کروٹ لے رھا ہے..خون شھداء سے مہک رہا ہے..اور سیف اللہی نسبت کی طرف بڑھ رھا ہے..اس صورتحال سے"عالم کفر"پریشان ہے اور دنیا کی تمام باطل قومیں اور قوتیں ملک شام پر ٹوٹ پڑی ھیں..یہود بھی مجوس بھی..کیمونسٹ بھی نصرانی بھی..مشرک بھی اور منافق بھی..ابھی"غوطہ"کے معصوم بچوں کو..بمباری کا لقمہ بنایا جارھا ہے..اور نفاق کے آخری ستون"بشار الاسد"کو مضبوط کرنے کی کوشش کی جارھی ہے..اھل اسلام"غوطہ"اور شام کا درد محسوس کریں..اپنی دعاؤں اور وفاؤں کا رخ ادھر موڑیں..دوسروں کو طعنے نہ دیں کہ فلاں کیوں نہیں بول رھا..فلاں کیوں نہیں لکھ رھا..فلاں کیوں نہیں رو رھا..خود اپنے دل کو جگائیں،اپنی آنکھوں کو برسائیں..اپنے جذبوں کو مہمیز دیں..اپنی بے عملی اور بدعملی سے نجات پائیں..یااللہ اھل شام کی نصرت فرما..ھمیں بھی اپنے فضل سے ان کا انصار بنا.. والسلام خادم.. لاالہ الاالله محمدرسول الله