Jump to content

Talk:Dhrabi

Page contents not supported in other languages.
From Wikipedia, the free encyclopedia

Dhari Anwal Chakwal District

ڈھیر ی انوال ڈسٹرکٹ چکوال صوبہ پنجاب پاکستان کا ایک چھوٹا گاؤں ہے یہاں انوال اعوان قبیلہ آ باد ھے جس کی وجہ سے گاؤں کا نام ڈھیر ی انوال رکھا گیا ہے یہ 300سال پہلے وادی سون سکیسر سے آنے والے اعوان قبیلہ نے آ باد کیا تھا اب اس کی کل آباد ی 400 گھرانے پر مشتمل ہے بنیادی سہولیات میں سے 2 پرائمری سکول 1مسجد بلال بجلی یہاں کے لوگوں کا زیادہ تر انحصار زراعت پر ہے

[edit]

ڈھیر ی انوال Malikzafarabbas jani (talk) 06:03, 5 September 2024 (UTC)[reply]