Jump to content

User:Azmat Ali Rahmani

From Wikipedia, the free encyclopedia

عطمت علی رحمانی 3مارچ 1986 کو ضلع ہریپور کے نواحی علاقے سنجلیالہ میں پیدا ہوئے ،انہوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری اسکول سنجلیالہ میں حاصل کی جس کے بعد میٹرک انہوں نے گورنمنٹ ہائی اسکول چھجیاں سے 2002میں کیا ،ایبٹ آباد سے میٹرک کے بعد مذید تعلیم انہوں نے دینی مدرسہ میں حاصل کی ،قرآن کریم کی تعلیم انہوں نے جامعہ عربیہ عبداللہ ابن مسعودپنیاں میں جبکہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت درجہ اولی جامعہ اشاعت الاسلام مدنی مسجد حسن ابدال اور درجہ ثانیہ سے درجہ رابعہ تک جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹائون کراچی کی شاخ مدرسہ رحمانیہ بلال کالونی کورنگی میں پڑھا۔