Jump to content

User:Faiz Belgaumi

From Wikipedia, the free encyclopedia

السلام علیکم

فیضان انصاری مقیم بلگام کرناٹک  

بقول امام الشافعی العلم علمان: علم الأبدان, وعلم الأديان.علم دو قسموں پہ محیط ہے علوم شریعت اور علوم طب۔ لہذا جامعہ داراسلام عمرآباد سے فراغت کے بعد حیدرآباد دکن کا رخ کیا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی میں تعلیم حاصل کی اب جوہر میڈیکل کالج آف الیکٹروہومیوپیتھی آف سائنسس میں زیر تعلیم ہیں۔