User:Imaxadpak

From Wikipedia, the free encyclopedia

Baramanga

بارہ منگا ضلع نارووال کی تحصیل شکرگڑھ کا دوسرا بڑا قصبہ ہے اس کا رقبہ تقریبا 3.5 مربع  کلومیٹر ہے یہ شکرگڑھ سٹی جنوب اور نارووال سٹی کے شمال کی جانب واقع ہے اس قصبہ سے نارووال 27 کلومیٹر اور شکرگڑھ 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے بارہ منگا ایک تاریخی قصبہ ہے جس کی بنیاد 1899 میں راجا امی سنگھ نے رکھی اور یہاں پر ایک تاریخی مسجد کی بنیاد رکھی جو آج بھی اپنی خوبصورتی کی مشال آپ ہے یہاں کا بازار تقریبا 150 سال پرانا ہے ماضی میں اس علاقے کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن 2014 کے بعد شکرگڑھ کا یہ واحد علاقہ ہے جس نے تیزی سے ترقی کی ہے یہاں پر سڑکوں کا وسیع جال پیھلا گیا ہے اس کی آبادی 2017 کی مردم شماری کے مطابق 20179ہے اور ییاں کی مشہور برادری میں پٹھان 50 آرائیں مہر 30 گجر 10 اور 20 فیصد انصاری ملک راجپوت موچی وغیرہ شامل ہے