Jump to content

User:Nasab Khan

From Wikipedia, the free encyclopedia

بھائی صاحب آپ برائے مہربانی نوازش فرما کر اپنا ای میل پتہ عنایت فرمائیے۔ مجھے وکیپیڈیا کے بارے میں کچھ مدد طلب کرنا ہے خاص کر فانٹ کے معاملے پر کچھ تبادلہ خیال کرنا ہے۔ میں انگریزی وکیپیڈیا پر تو باقاعدگی سے لکھتا ہوں۔ مگر اردو میں اتہائی شدید خواش کہ باوجود کچھ فانٹ وغیرہ اور دوسرے تیکنیکی مسائل کے باعث لکھ نہیں پاتا۔ اگر ابتدائی طور پر کوئی ذرا سی مدد کردے تو میں احسان مند رہوں گا۔ مختصر۱ً یہ کہ کیا فانٹ کو جمیل نوری نستعلیق نہیں کرسکتے ڈیفالٹ؟ یا وہ نہیں تو کم سے کم علوی نستعلیق۔ مگر موجودہ فانٹ دِل کو کچھ بھاتا نہیں ہے۔ اِس کے علاوہ اِس سے بھی بڑا مسئلہ text field کے فانٹ کا ہے جس کو پڑھنا اور لکھنا دردِ سر ہے۔ ابھی لکھتے ہوئے بھی اچھی خاصی کوفت ہورہی ہے۔ میرا پتہ