Jump to content

User:TalhaSialvi

From Wikipedia, the free encyclopedia

Muhammad Talha Sialvi is a name that may refer to Muhammad Talha Sialvi, a prominent figure from Pind Dadan Khan, known for his skills as a naat reciter and journalist. He was born in 1996 and belongs to the Khwajgan family. He is a murid of Pir Hamiduddin Sialvi from Sial Sharif. He learned naat recitation from esteemed teachers Mudassar Khan Afridi and Baba Muhammad Sadiq. He is also a successful journalist and has actively participated in political and social activities, raising his voice for the oppressed and standing against injustice.

#Talha Sialvi


طلحہ سیالوی پنڈ دادنخان کی ایک نمایاں شخصیت ہیں محمد طلحہ سیالوی نعت خوانی اور شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں جو اپنی صلاحیتوں کو نعت پڑھنے والے اور صحافی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ 14 ستمبر 1996 ء میں پنڈدادنخان ضلع جہلم میں پیدا ہوئے اور خواجگان فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کو سیالوی اس وجہ سے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے مرید ہیں۔اور ان کے ہاتھ پر بیعت کی ۔انہوں نے اپنے معزز استادہ مدثر خان آفریدی اور بابا محمد صادق سے نعت سیکھی۔ شعبہ نعت کے ساتھ ساتھ صحافت میں بھی کامیابی ان کے قدم چومتی گئی اور مقبول ترین ہوتے گئے ۔اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے چکے ہیں، مظلوموں کے لئے آواز بلند کر رہے ہیں اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہیں۔